Islamic Quotes About Love in Urdu with images for | WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook
We are going to share Islamic Quotes About love with all of you. Islamic Quotes About love in Urdu, islamic quotes about love for WhatsApp, Islamic Quotes about love images, Love Islamic Quotes,
اسلام وعلیکم خوش آمدید
پیارے دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اور ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد بھی رکھتے ہوں گے اللہ کی محبت اپنے دلوں میں بسا لو اور اپنے دل کو پاک کر لو اللہ ہی کی محبت ہے جسے زوال نہیں انسانوں سے لگی امید صرف تکلیف ہی دیتی ہے اللہ سے وابستہ امیدیں تکلیف نہیں دیتی جو عشقِ حقیقی کی منزل طے کرنے لگتا ہے اسے پھر عشقِ مجازی کی کوئی پرواہ نہیں رہتی محبت ایک فطری عمل ہے یہ دل ایسا عضو ہے جس میں کسی نا کسی کی محبت ضرور بھرتی ہے تو کیوں نا اپنے دل کو اللہ کی محبت سے بھرا جائے. اللہ والوں کی صحبت میں بیٹھا جائے جنہیں دیکھ کر اللہ یاد آ جائے. پیارے دوستوں آپ کو ہماری محنت پسند آئے تو آپ islamic quotes about love کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں. دعاؤں میں یاد رکھیں. جزاک اللہ خیرا
Islamic Quotes About Love in Urdu with images for | WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook
١)کسی بھی رشتے کی بنیاد سچ اور بھروسے پر ہونی چاہیے
٢)وہ جو میری دعاؤں میں رہتا ہے ہر وقت کچھ تو خاص بات ہے اس میں
٣)محبت روح سے کی جاتی ہے
جہاں جسموں کی بات آجائے وہ محبت نہیں رہتی
٤)ایک وقت آتا ہے جب انسان عشقِ مجازی سے عشقِ حقیقی کی منزل طے کرنے لگتا ہے
٥)اللہ سے محبت انسان کی روح کو پاک و صاف کر دیتی ہے
٦)میں اللہ سے مانگتی ہوں تمہیں سجدوں میں
٧)عشق ایسا کرو کہ اللہ دیکھ کر کن فرما دے
٨)محبت تو نگاہ سے دل میں اتر جانے کا نام ہے
٩)محبت جس انسان سے ہوتی ہے ہم اللہ سے اسکی خیر و بھلائی مانگتے ہیں
١٠)جس انسان سے محبت ہوتی ہے وہ انسان ہر روپ میں جچتا ہے
١١)بہتر ہے کہ تم اپنے دل میں اللہ کی محبت کو بساؤ کیونکہ اللہ کی محبت میں رسوائی نہیں
١٢)ہماری چاہت ہی لوگوں کو خاص بناتی ہے
١٣)یار ایسا ہو کہ جس کی ہر ادا اللہ کو پسند ہو
١٤)جتھوں مرشد رس جاوے
فر ناچ دھمال کسے کام دا نی
١٥)نکاح آدھا دین ہے نکاح میں بہت طاقت ہوتی ہے
١٦)جب کوئی نا محرم اچھا لگے تو اسے محرم بنا نے میں جلدی کرو
١٧)اپنی خواہشات کو نکاح کے ذریعے پورا کرو
١٨)عشق میں من مرضی نہیں چلتی جو یار کہے وہی دل مانتا ہے
١٩)محبت کرنا گناہ نہیں اسے ناجائز طریقے سے پانا گناہ ہے
٢٠)جب عشق کی منزل طے کرتے چلے جاؤ گے تو اپنی میں ختم ہوتی جاۓ گی بس تو ہی تو باقی رہ جائے گا
٢١)اللہ سے محبت انسان کی زندگی سنوار دیتی ہے
٢٢)دل ایک ایسا عضو ہے جس میں کسی نا کسی کی محبت ضرور آتی ہے تو کیوں نا اپنے دل کو اللہ کی محبت سے بھرا جائے
٢٣)تم آؤ ہمارے پاس زمانہ ماضی کا حال سنانا ہے
٢٤)وصل یار بھی کیا عجیب چیز ہے ہجر بھی نہیں جاتا اور وصل بھی ہجر لگتا ہے
٢٥)تم اس طرح ملو کہ پھر کبھی جدا نہ ہونا
٢٦)دوسروں کا دل توڑنے والے کبھی خوش نہیں رہ سکتے
٢٧)حرام کی محبت سے تنہائی بہتر ہے
٢٨)اچھا ساتھی وہ ہے جو تمہیں اللہ سے ملادے
٢٩)امید اس سے لگاؤ جو تمہاری امیدوں پر پورا اترے
٣٠)کچھ خوابوں کی تعبیر صرف تم سے پوری ہوگی
٣١)میں اپنی دعاؤں میں تمہارا نام لیتی ہوں
٣٢)محبت میں شرک نہیں کرتے محبت بس ایک سے کی جاتی ہے مرتے دم تک
٣٣)عشق تو وہ ہے جس میں تکلیف ایک کو ہو اور درد دوسرے کو محسوس ہو
٣٤)روح سے روح کی محبت ایسی ہے کہ دو جسم ہو اور ایک روح
٣٥)اللہ اسکا مسکرانا سلامت رکھے
پیارے اور معزز دوستوں امید ہے کہ آپ سب کو ہماری محنت ضرور پسند آئی ہوگی انشاءاللہ ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اسی طرح ہم آپ سب تک اچھی اچھی دلچسپ اور معلوماتی باتیں پہنچاتے رہیں نیکی کریں اور نیکی کر کے بھول جائیں آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہمارا ساتھ دیں Islamic Quotes About love کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اللہ آپ سب کی دلی مراد پوری کرے اللہ پاک آپ سب کو پیارا پیارا کعبہ اور میٹھا میٹھا مدینہ دکھاۓ آمین اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ حافظ. فی امان اللہ
This comment has been removed by a blog administrator.
ReplyDelete