Islamic Quotes in Urdu images for | WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook
We are going to share Islamic Quotes in Urdu images with All of you. Islamic Quotes in Urdu images, islamic Quotes in Urdu wallpaper, islamic Quotes in Urdu free download, islamic Quotes in Urdu for WhatsApp,
اسلام وعلیکم خوش آمدید
پیارے دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اور ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد بھی رکھتے ہوں گے کسی سے امید مت رکھو سواۓ اللہ کے برا آپکا وقت ہے جو گزر جائے گا دنیا والے احسان کرتے ہیں تو جلاتے ہیں جبکہ اللہ پاک مشکل وقت کو ٹال دیتا ہے بس صبر سے کام لو. اللہ ہی جو تم کو کبھی گرنے نہیں دیتا یقین سے بڑھ کر کوئی دوا نہیں اللہ پہ کامل یقین رکھو انشاءاللہ ضرور الحمد للہ میں بدل جائے گی. جو آپ کے ساتھ اچھا کرے آپ اسکے ساتھ اچھا کرو جو آپ کے ساتھ برا کرے آپ اسے معاف کردو کیونکہ اللہ معاف کرنے والے کو پسند فرماتا ہے. پیارے دوستوں آپکو ہماری محنت پسند آئے تو آپ Islamic Quotes in Urdu images کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں. دعاؤں میں یاد رکھیں. جزاک اللہ خیرا
Islamic Quotes in Urdu images for | WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook
١)کردار میں سادگی چاہتے ہو تو اپنی سوچ کو اچھا کرو
٢)جب آپ پر کوئی زیادتی کرے تو آپ اسے اس کے حال پر چھوڑ دو کیونکہ اسکا جواب وقت دے گا
Islamic Quotes in Urdu images Facebook
٣)ایک اللہ کے سامنے یقین سے مانگو ساری منتیں بھی پوری ہو جائیں گی
٤)جو آپکا دل دکھاۓ آپ اسے معاف کردو اور مسکرا دو اسکے لیے اس سے بڑی سزا کوئی نہیں
Islamic Quotes in Urdu images whatsapp
٥)جو سیکھ آپ زمانے سے سیکھتے ہیں وہ کتابوں میں کہاں ہے
٦)اللہ تو نے مجھے آنکھیں دی ہیں تو مدینہ بھی دکھا دے
Islamic Quotes in Urdu wallpaper
٧)جو دامنِ مصطفیٰ کو تھام لے اسکا بیڑا پار ہے
٨)انسان نفس اور شیطانی وسوسوں کے ساتھ اللہ کو کیسے پا سکتا ہے پہلے اپنے نفس کو اللہ کی رضا میں راضی رہنا سکھاؤ
٩)اللہ پاک نے فرمایا ہے کہ جو میرے محبوب کا نہیں وہ میرا نہیں
١٠)جو جھوٹ بولنا چھوڑ دے گا اسکو جنت کے بیچوں بیچ گھر ملے گا
Islamic Quotes in Urdu images for Instagram Story
١١)عشق انسانوں سے نہیں ہوتا عشق اللہ سے ہوتا ہے کیونکہ اللہ خود عشق ہے
١٢)نام محمد کتنا پیارا ہے کہ اللہ کو اس نام پر نقطہ بھی گوارا نہیں
١٣)جب انسان ایک گناہ کرتا ہے تو اس کے دل پر ایک سیاہ نقطہ لگا دیا جاتا ہے
١٤)اپنے دل کی سیاہی کو آنسوؤں کے پانی سے دھولو
Beautiful Islamic quotes in urdu images
١٥)فنا کے بعد بقا ملتی ہے خود کو اللہ کی محبت میں فنا کردو
١٦)یہ دل تو اللہ کے لیے ہے اس لیے اللہ کی محبت کے علاوہ کسی کو دل میں جگہ نہ دو
New Islamic Quotes in Urdu images
١٧)کبھی اللہ والوں کی نظروں سے انسان کے دل کی دنیا بدل جاتی ہے
١٨)میں جہاں کہیں بھی الجھ گیا درودِ پاک نے مجھے سلجھا دیا
Shorts Islamic Quotes in Urdu images
١٩)عشقِ الہی کا جام جو پی لے اسے دنیا کے جاموں سے کوئی غرض نہیں
٢٠)میں دردبدر بھٹک رہا تھا میرے اللہ نے مجھے تھام کر انمول کر دیا
Islamic Quotes in Urdu images 2 lines
٢١)اللہ پاک کو پسند ہے کہ تم بار بار مانگو اس سے اور وہ بار بار نوازے تمہیں
٢٢)آپ صل اللہ علیہ وسلم کا ثانی کوئی نہیں
اور مجھ جیسا گناہگار امت میں کوئی نہیں
Islamic Quotes in Urdu images Facebook profile
٢٣)وجد کی کیفیت ہی کچھ الگ ہوتی ہے کیونکہ یہ وہ غم ہوتا ہے جو محبت میں ملتا ہے
٢٤)دونوں جہاں کے دولہا ہیں
سارے نبی بارات انکی
Islamic Quotes in Urdu
٢٥)جو سبق نصیحت سے نہیں ملتا وہ ٹھوکر سے ضرور ملتا ہے
٢٦)کچھ لوگوں کا رویہ ہی ایسا ہوتا ہے کہ ان سے محبت کرنا مشکل ہو جاتا ہے
Islamic status Quotes in Urdu
٢٧)اگر کسی سے نفرت بھی کرنی ہے تو صرف اللہ کی رضا کے لیے کرو
٢٨)رویوں کی زبان ایسی ہوتی ہے کہ سب سمجھ آجاتا ہے
Urdu Islamic Quotes images
٢٩)کبھی کبھی ہم واقعی ہار جاتے ہیں خاموش رہتے رہتے اور صبر کرتے کرتے دوسروں کی تلخیاں سہتے سہتے
٣٠)جب تمہارے جسم پر ہیبت طاری ہو جاۓ تو اس وقت دعا کیاکرو
Islamic Quotes in Urdu with images
٣١)ضروری نہیں جسکا دل اچھا ہو وہ ہمیشہ خوش رہے کیونکہ جو جتنا اچھا ہوتا ہے اسے اتنی ہی آزمائش سے گزرنا پڑتا ہے
٣٢)رشتوں کو جوڑنے کے لیے اپنا آپ مارنا پڑتا ہے
Islamic Quotes in Urdu images
٣٣)رات کے اندھیرے میں اللہ کے سامنے رو گے تو تمہاری تقدیر پل میں بدلے گی
٣٤)جو صورت پہ مرتے ہیں وہ سیرت کا حسن کیا جانیں
Islamic Quotes in Urdu images for WhatsApp dp
٣٥)جب کوئی تم سے برا سلوک کرے تو اس سے لڑو مت بلکہ یہ سوچ کر چھوڑ دو جس کے پاس جو ہوتا ہے وہ سامنے والے کو وہی دیتا ہے
پیارے اور معزز دوستوں امید ہے کہ آپ سب کو ہماری محنت ضرور پسند آئی ہوگی انشاءاللہ ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اسی طرح ہم آپ سب تک اچھی اچھی دلچسپ اور معلوماتی باتیں پہنچاتے رہیں کسی کو دینا ہو تو اچھا وقت دیں آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہمارا ساتھ دیں Islamic Quotes in Urdu images کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اللہ آپ سب کی دلی مراد پوری کرے اللہ پاک آپ سب کو پیارا پیارا کعبہ اور میٹھا میٹھا مدینہ دکھاۓ آمین اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ حافظ. فی امان اللہ
Post a Comment